پی آئی اے کے 268 ارب روپے کے قرضے پر 322 ارب روپے کا سود ادا کیا جائے گا
نجی بینک آئندہ دس برسوں میں مجموعی طور پر 572 ارب روپے حکومت سے وصول کریں گے، ٹیکس ادا کرنے والوں پر اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ
محمد علی
پیر 5 فروری 2024
23:09
(جاری ہے)
بینکوں نے رضامندی ظاہر کی ہے کہ پی آئی اے کے قرض کو مزید 12 فیصد یا 32 ارب 20 کروڑ روپے سالانہ سود پر مزید 10 سال کے لیے ری شیڈول کردیا جائے گا۔
یوں حکومت اوربینکوں کے درمیان اس مفاہمت کے نتیجے میں بینکوں کو آئندہ 10 سال کے دوران مجموعی طور پر صرف سود کی مد میں 322 ارب روپے ملیں گے، جبکہ پی آئی اے کے اصل قرض کی رقم 268 روب روپے ہے۔ یوں نجی بینک آئندہ 10 سالوں میں پی آئی اے کو دیے گئے قرض کی واپسی کی مد میں مجموعی طور پر 572 ارب روپے حاصل کریں گے۔ یہ تمام رقم حکومت کی جانب سے بجٹ سے ادا کی جائے گی، یعنی پی آئی اے کا قرض اتارنے کیلئے حکومت ٹیکس ادا کرنے والوں پر اضافی بوجھ ڈالے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے قرض کی ادائیگی کے اس پلان کو وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی حمایت تو حاصل ہے، تاہم نگران وزیر خزانہ کو اس پلان پر تحفظات تھے، تاہم اس کے باوجود انہوں نے اس پلان کی منظوری کی حمایت کر دی۔مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.