
جہانیاں کے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں سے مجموعی طور پر 41امیدوار میدان میں
حلقہ این اے 147 کی کل ابادی 816345 جبکہ یہاں کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 498090 ہے
بدھ 7 فروری 2024 21:51
(جاری ہے)
صوبائی حلقہ 209 سے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان،مسلم لیگ ن کے چوہدری ضیالراحمن،آزاد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہمایوں خان،صوبائی حلقہ 210سے استحکام پاکستان پارٹی کے چوہدری کرم داد واہلہ،مسلم لیگ ن کے حاجی عطاالرحمن،آزاد امیدوار حمایت یافتہ پی ٹی آئی چوہدری خالد جاوید آرائیں،جماعت اسلامی کے ڈاکٹر عمران فاروق، تحریک لبیک پاکستان کے عالمگیر ترگڑ کے درمیان مقابلہ ہے۔
تمام امیدوار اپنی اپنی کامیابی کے لیے پر امید ہیں انتخابی میدان کا فاتح کون ہوگا اس کا علم تو 8 فروری کو ہی ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.