ضلع سکھر میں پولنگ کا سامان کی فراہمی اور سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
بدھ 7 فروری 2024 22:42
(جاری ہے)
زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع سکھر کے کل 6 حلقوں کے 634 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے 634 پولنگ اسٹیشنز میں سے 166 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس، 220 پولنگ اسٹیشنز حساس، 557 پولنگ سٹیشن نارمل ہیں، جہاں سکیورٹی انتظامات کے لیے 5100 پولیس اہلکار اور 500 لیڈی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ رینجرز اور پاک فوج کے جوان بھی موجود رہیں گے۔
ضلع سکھر کے دو قومی اور چار صوبائی حلقوں میں ووٹرز کی کل تعداد 8 لاکھ 33 ہزار 561 ہے۔ این اے 200 پر کل چار لاکھ 57 ہزار 57 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جہاں 2 لاکھ 44 ہزار 331 مرد اور 2 لاکھ 12 ہزار 728 خواتین ووٹ کا حق استعمال کریں گی۔این اے 201 پر ووٹرز کی کل تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 501 ہے جن میں 2 لاکھ 1 ہزار 736 مرد ووٹرز ہیں جب کہ 1 لاکھ 74 ہزار 767 خواتین ووٹ کا حق استعمال کریں گی۔ کل 8 لاکھ 33 ہزار 561 شہری ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.