سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر دو حقیقی بھائی رکن قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی منتخب ہو گئے
جمعہ 9 فروری 2024 13:27
(جاری ہے)
سرگودھا میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سرگودھا ون سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق ایم این اے ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ 21 ہزار 365 ووٹوں کی برتری سے پیلز پارٹی کے ندیم افضل چن کو شکست دے کر کامیاب قرار پائے جن کے چھوٹے بھائی صہیب احمد بھرتھ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر صوبائی حلقہ پی پی 71 سے 6ہزار 39 ووٹوں کی برتری سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے وکیل آزاد امیدوار نعیم حیدر پنجھوتہ کو شکست دے کر رکن پنجاب اسمبلی کامیاب قرار پائے۔
اس طرح دونوں حقیقی بھائی رکن قومی و صوبائی اسمبلی منتخیب ہو گے۔مزید قومی خبریں
-
فون پر کسی شخص کے ساتھ رابطوں کا شک‘،سفاک شخص نی16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.