
این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر
این اے 56 فور سے حنیف عباسی 99 ہزار 649 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے ،شیخ رشید نے 5725 ووٹ حاصل کیے
جمعہ 9 فروری 2024 18:04

(جاری ہے)
گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96 ہزار 649 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار شہریار ریاض نے 82 ہزار 613 ووٹ لیے۔تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سجاد احمد عباسی 9432 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ جماعت اسلامی کے عمران شفیق 7465 ووٹ لیکر چوتھے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 5725 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پر رہے۔
مزید قومی خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی،طلال چوہدری
-
فیصل آباد‘ چینی اور برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،ذخیرہ اندوز اور پولٹری مافیاء شہریوں کو لوٹنے کیلئے سر گرم
-
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
-
مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ ہوگئے
-
بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے قومی پالیسی بنائیں گے، احسن اقبال
-
سعودی ایئرلائن کا 4 پاکستانی شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.