این اے 247 کراچی وسطی Iسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 64 ہزار 945 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی وسطی I سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار خواجہ اظہار الحسن 64 ہزار 945 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید عباس حسین 52ہزار 5 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔