انتخابی نتائج چیلنج ،راولپنڈی کے تین حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے

پیر 12 فروری 2024 22:07

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2024ء) عام انتخابات سال 2024 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے نتائج روک دئیے۔

(جاری ہے)

حلقہ این اے 56، این اے 57 اور این اے 54 کے نتائج کو ہارنے والے امیدواروں نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن میں شہریار ریاض ، سیمابیہ طاہر اور عذرہ مسعود کی جانب سے محمد فیصل ملک پیش ہوئے، محمد فیصل ملک ے کہا الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں کے نتائج روک کر نوٹسز جاری کر دئیی