
بلو چستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9کے 7پو لنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کے احکامات جا ری
پیر 12 فروری 2024 23:00
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق 16فروری 2024کوصبح 8بجے شام 5بجے تک بلو چستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 زیا رت کم ہرنائی کم سبی کم کو ہلو، کم ڈیرہ بگٹی اور حلقہ پی بی 9کوہلو کے سات پو لنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروائی جائیگی جن میں 2خواتین کے جبکہ 5 مشترکہ مرد و خواتین کے پو لنگ اسٹیشنز شامل ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.