
این اے 235 کراچی سے امیدوار سیف الرحمن کی درخواست، ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری
ایم کیو ایم کے امیدوار کو صرف 2 ہزار ووٹ ملے اور ان کو جتوا دیا گیا، ایم کیو ایم کے امیدوار ساتویں نمبر پر تھے،وکیل سیف الرحمن
جمعہ 16 فروری 2024 21:56
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی نے انہیں تنبیہ کی کہ یہ سیاسی اکھاڑا نہیں ہے، ادھر سیاسی تقریر مت کریں، سیاسی تقریریں الیکشن کمیشن کی عمارت سے باہر جا کر کریں۔
ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایسی سیاسی تقریریں سنے گا توعذر داریاں کبھی ختم نہیں ہوں گی۔ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے این ای325 کے تصدیق شدہ فارم 45 الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے ممبر اللہ خان نے استفسار کیا کہ اگر فارم 45 میں فرق ہے تو کیا اس کی تحقیقات ہو سکتی ہیں ۔ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے استدعا کی کہ انتخابات سے متعلق تنازعات الیکشن ٹریبونل کو بھیجوا دیئے جائیں۔الیکشن کمیشن نے این اے 235 کے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی اور سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.