
پشاور ، بیشتر علاقوں میں سوئی گیس بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا
پیر 4 مارچ 2024 21:15
(جاری ہے)
شہریوں نے مطالبہ کیاکہ گیس کی فراہمی فوری ممکن بنانے کیلئے اقدامات اٹھا کر ریلیف فراہم کیا جائے شہر کے علاقوں مومین ٹائون ، حاجی ٹاؤن، خواجہ ٹاؤن، شاہنواز ٹاؤن، صمدو گڑھی، باجوڑی محلہ، مدینہ کالونی، بشیر آباداور سعید آباد نمبر ،تاج آباد ،دانش آباد اور دیگر علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
شہریوں کے مطابق گیس مہنگی ہونے اور بقائدگی سے بلوں کی ادائیگی کے باوجود گیس دستیاب نہ ہونا سراسر ظلم ہے دوسری جانب ایل پی جی گیس بھی بہت مہنگی ہے جو غریب عوام کے دسترس سے باہر ہے ۔شہریوں نے مطالبہ کیا کہ سوئی گیس کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات اٹھا کر ریلیف فراہم کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
کچھ ممالک نے دہشتگردی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا‘ پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
-
روزگارکے مواقع بڑھانے اور غربت کے خاتمے کیلئے دنیا بھر میں جنگلات کا پائیدار انتظام ضروری ہے، عالمی بینک
-
معروف اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی سیلاب میں زیرآب، ہر طرف پانی اور کیچڑ بھر گیا
-
حکومت پائیدار اور جامع معاشی نمو کے لیے اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
پشاور میں طویل عرصہ امام مسجد کے روپ میں مقیم بھارتی فوجی جاسوس کی گرفتاری کا انکشاف
-
دبئی سے لاہور آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ،واپس دبئی اتار لیا گیا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سیلاب متاثرین کی نشاندہی کے بعد کامیاب ریسکیو آپریشن
-
گلگت بلتستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
-
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ؛ کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے‘ 500 افراد جاں بحق‘ ایک ہزار سے زائد زخمی
-
وزیراعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وائرل ہونے کا شوق؟ ڈی سی مظفرگڑھ نے سیلاب میں چھلانگ لگا دی، سیلابی پانی پی بھی لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.