Live Updates

179 دنوں میں عمران خان کے اخراجات کے بارے میں حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں،عرفان صدیقی

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مارچ2024ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ?179 دنوں میں عمران خان سے 65 افراد کی 976 ملاقاتوں،30 لاکھ روپے سے زائد کھانے اورخصوصی رہائشی یونٹ پر ایک کروڑ روپے کے اخراجات کے بارے میں حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات