دختر مشرق کی بیٹی آصفہ بھٹو کا اسمبلی ممبر بننا قوم کیلئے خوش آئیند ہے،طالب ندیم لاشاری

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم ہفتہ 30 مارچ 2024 16:40

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 30 مارچ 2024ء ) آصفہ بھٹو زرداری کو الیکشن میں کامیابی مبارک ھو ۔ دختر مشرق کی بیٹی کا اسمبلی ممبر بننا قوم کیلئے خوش آئیند ھے امید ھے کہ آصفہ بھٹو ماں اور نانا کی طرح غریب عوام کیلئے سیاست کریں گی ان خیالات کا اظہار ‎ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے راھنما اور سابق صدر پی ایس ایف پنجاب ایڈوکیٹ طالب ندیم لاشاری ، راؤ شفیق الرحمن ، امجد مجید قریشی ، فیصل حمید چوھان ، راؤ طارق حمید ، سردار محمد اجمل تتلہ ، سید اظہارالحق کاظمی ، اقبال بدر ،سردار خالد بلوچ ، محمد اسمعیٰل قریشی ، عبدالجبار معصومی ، اختر براگو ، رستم قریشی ، شیخ گلزار، کلیم شاہ ، ٽمینہ گیلانی ، حبیب احمد ، فرخ مشتاق، ، ایم آر جانی کھوکھر، آصف گوگی ، نذیر بھٹی ، چوھدری پرویز رضا، سید رضا حیدر، کرامت علی ،  عابد علی بھٹو اور منیر لک اور دیگر درجنوں ضلعی راھنماؤں نے آصفہ بھٹو کی حلقہ این اے 207 سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ھونے پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں کیا