
جامعہ بلوچستان کے پروفیسرز اور اساتذہ کا تنخواہوںکی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج جاری
منگل 2 اپریل 2024 22:08
(جاری ہے)
مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ ماہانہ 15 لاکھ تنخواہ اور پینشنز لینے والے افسر شاہی اور ججز و اعلی انتظامی و ملٹری آفیسران کی تنخواہیں اور پینشنز کھبی بند نہیں ھوتی لیکن جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین کی کم تنخواہ اور پینشنز کیلئے قصدا فنڈز پر قدغن لگا کر انکی چار چار مہینوں کی تنخواہیں اور پینشنز بند رکھا جاتا ہے جوکہ تعلیم دشمن اقدام ہے جامعہ کے ملازمین اپنے جائز اور بنیادی حق ماہانہ تنخواہوں کیلئے احتجاج کرنے بھی نہیں دیا جارہا۔
مقررین نیکہا کہ صوبائی اسمبلی کے سامنے کامیاب احتجاجی دھرنے کی نتیجے میں ممبران صوبائی اسمبلی نے اسمبلی فورم پر بھرپور انداز میں آواز اٹھایا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دہانی کرائی کہ دو دن کے اندر جامعہ بلوچستان کے لئے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کیلئے فنڈز جاری کرائینگے اور مالی بحران کا مستقل حل نکالنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔ انہوں نیکہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے واضح احکامات اور صوبائی اسمبلی کے ممبران پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کی یقین دہانی کے باوجود تعلیم وصوبہ دشمن صوبائی سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی بلوچستان اور ممبران اسمبلی کی احکامات کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے گزشتہ تین اور آنے والے تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کیلئے پوری رقم کی فراہمی کی بجائے مسلسل مسائل پیدا کررہے ہیں۔ مقررین نے اعلان کیا کہ 3 اپریل بروز بدھ کو بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے لئے احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیا جائے گا اور تمام اساتذہ کرام، آفیسران و ملازمین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہیںمزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.