ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کیخلاف کریک ڈائون، کروڑوں سگریٹس بنانے والا سامان ضبط
بدھ 3 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
اس کے علاوہ 10کروڑ سگریٹ سٹکس کی تیاری کیلئے 10تمباکو بیگ، 19سگریٹ پیپر رول بھی ضبط کئے گئے ہیں۔
برنالہ میں چنار ٹوبیکو فیکٹری پر چھاپے کے دوران 731 تمباکو بیگ ضبط کیے گئے۔نیشنل ٹوبیکو کمپنی کے لیے کرایہ پر لیے گئے گھر پر چھاپے کے دوران 85کارٹن فلٹر راڈ کے ضبط کیے گئے، چھاپے میں 67کارٹن سگریٹ پیپر، 17کارٹن غیر قانونی سگریٹ کے قبضے میں لے لئے گئے ، علاوہ ازیں 16کارٹن سگریٹ ٹیپ، 10 ہزار کلو تمباکو سمیت بھاری مقدار میں خام مال بھی ضبط کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.