چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

جمعرات 4 اپریل 2024 13:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2024ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی خورشید شاہ، نوید قمر، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف پر مشتمل ہوگی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیئرمین سیکرٹریٹ سے ان کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کیا۔