کراچی کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات
منگل 9 اپریل 2024 22:48
(جاری ہے)
کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہاس، جامع مسجد حنیفہ جعفرانی کچھی میمن قبرستان، جامع مسجد فاروقی سیکٹر 11-A نارتھ کراچی اور مدینہ مسجد میٹھادر۔مساجد جہاں صبح 07:00 بجے نماز عیدالفطر ادا کی جائیگی۔جامع مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-D گلشن اقبال، جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال، جامع مسجد صدیقیہ رضویہ وائی ایریا کورنگی، مسجد خدیج الکبری میراں ناکہ لیاری، اقصی عید گاہ میدان صوفی غلام نبی روڈ کھوکرا پار، جامع مسجد مجاہد نزد ایس آئی یو ٹی سول، عثمان غنی مسجد ٹھٹھائی کمپانڈ، رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری، جامع مسجد نور مصطفی بہار کالونی لیاری، جامع مسجد قبا کے ایم سی ورکشاپ، جامع مدنی مسجد اکال بونگا نشتر روڈ گارڈن، کچھی میمن مسجد رتن تلا، عید گاہ گرانڈ سیکٹر 2 نارتھ کراچی، جامع مسجد فاروقیہ سیکٹر ایل نارتھ کراچی، جامع ہالار میمن مسجد اسکیم 33، الیاس مسجد گھانچی پاڑہ اور جامع مسجد بلال سیکٹر 11-C نارتھ کراچی۔
ان مساجد میں صبح 07:15 پر نماز عید ادا کی جائیگی۔عید گاہ میدان ٹی پی ٹو کے ڈی اے محمود آباد نمبر 2، محمدی مسجد زمیندار چوک گلبہار، جامع مسجد بلال دریا آباد لیاری اور غوثیہ مسجد بی پی فیکٹری عثمان آباد۔مساجد جہاں صبح 07:30 پر نماز عیدالفطر ادا کی جائیگی۔میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر، جامع مسجد مدینہ دھوبی گھاٹ لانڈھی نمبر چار، مولاداد مسجد لیاری، گلزار مسجد نزد ایس ایم لا کالج برنس روڈ، عید گاہ میدان ممتاز نگر B ایریا ملیر، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ اور فیضان جیلان مسجد کلفٹن، جامع میمن مسجد پہاڑی والی، مرکزی عید گاہ گرانڈ عرفات ٹان قائد آباد، غوثیہ مسجد دریا آباد لیاری، جامع مسجد رحمانیہ آگرہ تاج، الانہ مسجد شو مارکیٹ، جامع مسجد محمدی شیریں جناح، جامع مسجد یاسین آباد گلشن شمیم، جامع مسجد طیبہ ریلوے کالونی، جامع مسجد ملا عمر لیاری، عید گاہ باب الاسلام نارتھ ناظم آباد، رحمت مسجد بھیم پورہ، جامع مسجد نور حرم عید گاہ سیکٹر 2 نارتھ کراچی اور جامع مسجد عثمان غنی کے بی آر بفرزون۔ان مساجد میں صبح 07:45 پر نماز عید کی ادا کی جائیگی۔صابری مسجد رنچھوڑ لائن، جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ، مسجد باغ ملیر علامہ اشرف چشتی، جامع مسجد غفاری الطاف نگر اورنگی اور حنفیہ مسجد کورٹ روڈ برنس روڈ۔مساجد جہاں صبح 08:00 بجے نماز عیدالفطر ادا کی ادائیگی ہوگی۔قادریہ مسجد قائد پارک ملیر، جامعہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری قذافی ٹان بن قاسم، عید گاہ شہدا میلاد نزبشارت پارک پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن، جامع مسجد مصطفی جناح روڈ شیرشاہ، جامع مسجد میوہ شاہ لیاری، کچھی میمن مسجد صدر، عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان، جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن، مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ، جامع مسجد طیبہ لانڈھی نمبر 1، بغدادی مسجد متصل بغدادی تھانہ لیاری، جامع مسجد فیضان سیفیہ نزد ضیا الدین ہسپتال کلفٹن، مرکزی عید گاہ قصابان ایم اے جناح روڈ جامع کلاتھ، نور حرم مسجد سندھی ہوٹل لیاقت آباد، جامع مسجد صدیقی چونا بھٹی رنچھوڑ لائن، جامع مسجد رحمت دوعالم گلشن ضیا اورنگی، جامع مسجد خضرا نارتھ کراچی اور جامع مسجد مریم مہران ٹان کورنگی۔ان مساجد میں صبح 8:15 پر نماز عیدالفطر ادا کی جائیگی۔جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ اور ابراہیم مسجد سیکٹر 11-A پاور ہاؤس۔مساجد جہاں صبح 8:30 پر نماز عیدالفطر ادا کی جائیگی۔مرکزی عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گرانڈ کورنگی نمبر 2 امامت جمیل احمد امینی، جناح مسجد برنس روڈ، جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار، جامع مسجد جیلانی نارتھ کراچی، جامع مسجد القادری اتحاد ٹان، جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن، جامع مسجد قادری بغدادی لیاری، صدیق اکبر مسجد نارتھ کراچی سیکٹر 11-C اور جامع فیضان مصطفی مسجد 11-B نارتھ کراچی۔ان مساجد میں 9:00 بجے نماز عید کی ادائیگی ہوگی۔مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی اور جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار۔مساجد جہاں 10:00 بجے نماز عیدالفطر ادا کی جائیگی۔قادری مسجد، خانقاہ قادریہ سولجر بازار۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.