بلامقابلہ سینٹ میں چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کا منتخب ہونا صحت مند جمہوری روایت نہیں ہے ، جان محمد بلیدی
منگل 9 اپریل 2024 23:15
(جاری ہے)
سینٹ کے وقار و تقدس کو برقرار رکھنا اب چیرمین سینٹ کی زمہ داری ہے۔
انھوں نے کھاکہ پاکستان اس وقت شدید معاشی و سیاسی مسائل کا شکار ہے ملک میں پارلیمنٹ کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کھاکہ بلوچستان ایک بہت بڑا مسلہ بنا ہوا ہے جس کے سیاسی حل کی ضرورت ہے مفاہمتی پالیسی اپنا کر اس سیاسی مسلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔ انھوں نے کھاکہ اس وقت سینٹ اور نیشنل اسمبلی میں بلوچستان اور ملک کے قدآور شخصات موجود ہیں ان کی موجودگی سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے انھوں نے کھاکہ بلوچستان کے سیاسی مسلے کا روڈ میپ نیشنل پارٹی کے پاس موجود ہے۔ انھوں نے کھاکہ معیشت کو بہتر کرنے کے حوالے سے حکومتی حکمت عملی پر ہمارے شدید تحفظات ہیں۔ بجلی و گیس کی قیمتوں اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عام عوام بری طرح متاثر ہوتے ہیں ریاستی اداروں کو معیشت کو بہتر کرنے کے حوالے سے جامعے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کھاکہ ملک کو بہتر کرنے امن وامان برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ قومی وحدتوں کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے اور اٹھارویں آئینی ترمیم پر ان کے روح کے مطابق عملدرآمد کرنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.