عمرکوٹ کے نوجوان نجی ٹی وی کے رپورٹر اسد علی بھرگڑی پر قاتلانہ حملہ صحافی شدید زخمی

صحافی اسد بھرگڑی پر قاتلانہ حملے میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کیاجائے اور صحافیوں پر قائم جھوٹا مقدمہ فوری طور پر ختم کیاجائے، چیئرمین عمرکوٹ پریس کلب

جمعہ 12 اپریل 2024 17:55

ْعمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) عمرکوٹ کے نوجوان نجی ٹی وی کے رپورٹر اسد علی بھرگڑی پر قاتلانہ حملہ صحافی شدید زخمی عمرکوٹ پولیس نیزخمی صحافی اسد بھرگڑی کو تحفظ دینے کے بجائیزخمی صحافی اسد بھرگڑی اور پریس کلب عمرکوٹ کی منیجمنٹ کمیٹی کیچیرمین رسول بخش رحمدانی مبینہ طورپر جھوٹا مقدمہ درج کردیاعمرکوٹ کیصحافیوں کاشدید احتجاج مظاہرہ پولیس فوری طور پر صحافیوں پرقائم مقدمہ ختم کریں ورنہ صحافی شدید احتجاج پر مجبور ہونگے زخمی صحافی اسد بھرگڑی کوتحفظ دیاجائیصحافیوں کا مطالبہ پرکرنا یس کلب عمرکوٹ مینیجمینٹ کمیٹی پر جھوٹا مقدمہ درج اس سلسلے میں عمرکوٹ پریس کلب پر صحافیوں سماجی کارکنوں شہریوں کا بہت بڑی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ دھرناحملہ کرنے والے گروہ کی گرفتاری کے لئے شدید نعرہ بازی اس موقع پر سینئرصحافی کالم نگار الیاس تھری، سینئر صحافی کالم نویس سید ریحان شبیر شاہ، پریس کلب عمرکوٹ کے مینیجمینٹ کمیٹی چیئرمین رسول بخش رحیمدانی، صدر پریس کلب عمرکوٹ غلام محمد کنبھر، سینیئر صحافی ولی خان، سینیئر صحافی اتم سنگراسی، نوجوان صحافی دلیپ کمار کھتری، صحافی سجاد علی شیخ، صحافی کرشنا مالھی،آزاد لال حسین اور زخموں سے چور تشدد کا نشانہ بننے والے صحافی اسد علی بھرگڑی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمرکوٹ پولیس نے قاتلانہ حملہ کرنے والے بدنام زمانہ اوباش اور بدمعاش کے جتھے جو پچیس افراد پر مشتمل تھاجنہوں نے ماروی ہوٹل پر بیٹھے ہوئینوجوان صحافی اسد علی بھرگڑی، اور ان کے ساتھ صحافی اتم سنگراسی اور دیگر پر اچانک حملہ کردیا اس دوران اسد علی بھرگڑی حملہ آروں نیلاٹھیوں ڈنڈوں راڈوں سیحملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا بعد میں سول ہسپتال عمرکوٹ لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نیطبی امداد فراہم کی جبکہ دوسری جانب عمرکوٹ پولیس نیزخمی صحافی اسد بھرگڑی پر حملہ کرنیوالے مبینہ جوابداروں کیخلاف کاروائیکرنیکیبجائیپولیس نیالٹا پریس کلب عمرکوٹ کے مینیجمینٹ کمیٹی کے چیئرمین رسول بخش رحیمدانی اور دیگر احتجاج کرنے والے نوجوان شہریوں پر جھوٹا مقدمہ درج کرکے عمرکوٹ پولیس نے ریکارڈ توڑ دیامجرموں کو گرفتار کرنے کیبجائیپریس کلب کی منیجمنٹ کمیٹی کیچیرمین رسول بخش رحیمدانی، اور احتجاج کرنے والینوجوان شہریوں پر مقدمہ درج کرکیکیا پیغام دیا جارہا ہیسینئر صحافی سید ریحان شبیر شاہ،الیاس تھری، پریس کلب عمرکوٹ کے مینیجمینٹ کمیٹی کے چیئرمین رسول بخش رحیمدانی، صدر پریس کلب عمرکوٹ غلام محمد کنبھر، سینیئر صحافی ولی خان پٹھان، سینیئر صحافی اتم سنگراسی، صحافی امین ڈیپلائی، آزاد لال حسین، دلیپ کھتری نے حکومت پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس آف سندھ، آرمی چیف، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی، وزیراعلی سندھ ، ڈی جی رینجرز، اور دیگر اعلی اختیاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی اسد بھرگڑی پر قاتلانہ حملے میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کیاجائے اور صحافیوں پر قائم جھوٹا مقدمہ فوری طور پر ختم کیاجائے ورنہ صحافی اپنا احتجاج ضلع بھر اس سندھ بھر میں کرنیپر مجبور ہونگے۔