شادی کے جھانسے میں کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال بچ گئے
پولیس نے خواتین سمیت 6 افراد کو اس وقت اغوا ہونے سے بچایا جب وہ شادی کرنے کے جھانسے میں درانی مہر کچے کے علاقے کی طرف جا رہے تھے
پیر 15 اپریل 2024 17:23
(جاری ہے)
ایس ایس پی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے کچے جانے والے راستے پر ایک فیملی کو روکا جنھوں نے بتایا کہ وہ شکارپور سے ہیں اور درانی مہر کی طرف جا رہے ہیں، کچے جانے والے افراد سے جب تفصیلات معلوم کی گئیں تو سامنے آیا کہ وہ ٹریپ ہونے جا رہے تھے۔
پولیس نے انھیں صورت حال سے آگاہ کیا، بعد ازاں تمام افراد کو بحفاظت ورثا کے حوالے کیا گیا۔واضح رہے کہ کندھ کوٹ کے علاقے ملیر کے قریب ڈاکوؤں نے 6 سالہ بچے کو اغوا کیا ہے، ڈاکو بچے کو اغوا کر کے کچے کے علاقے میں لے گئے ہیں، بچے اور دیگر گیارہ مغویوں کی بازیابی کے لیے ان کے اہل خانہ نے انڈس ہائی وے پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا ہے۔دھرنے کے باعث سندھ، پنجاب اور بلوچستان آنے جانے والی ٹریفک متاثر ہو گئی ہے، کندھ کوٹ سے اغوا ہونے والوں کی تعداد 3 بچوں سمیت 13 ہو گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.