%نوشہرہ مسلسل بارشوں نے تباہی مچادی۔دریائے کابل نوشہرہ کے مقام پر مسلسل اضافہ۔موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے
پیر 15 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق چھت گرنے سے دو خواتین سمیت سات افراد شدیدزخمی ہوئے ہیں جو کو قاضی میڈئکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیاگیاہے۔
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دریائے کابل ،دیائے کالاپانی اور دریائے سندھ میں سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک کے مطابق منگل کی اعلیٰ الصبح 1بجے سے 3بجے کے درمیان 172000کیوسک کا سیلابی ریلہ نوشہرہ میں دریائے کابل سسے گزرئے گا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک کے مطابق دریائے کابل کے کنارے نشیبی علاقوں اور دریائے کابل کے آس پاس بالکل قریب گھروں کے مکین احتیاطی تدابیر ضروری سامان اور کاعذات وغیرہ محفوظ مقامات پر منتقلی کرنے کی ھدایات کردی گئی ہیں مساجد میں اعلانات بھی کئے گئے ہیں تمام تھانوں کو بھی حکم دے دیاگیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.