مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حکومت میں آنے کے ملکی حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، شریف میمن
امن اومان کا مسئلہ سنگین ہوگیا کراچی سمیت سندھ بھر ڈاکو راج ہے جرائم پیشہ افراد کھلے عام عوام کے جانوں کھیل رہے ہیں،چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن
بدھ 17 اپریل 2024 20:48
(جاری ہے)
شریف میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حکومت میں آنے کے ملکی حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، امن اومان کا مسئلہ سنگین ہوگیا کراچی سمیت سندھ بھر ڈاکو راج ہے جرائم پیشہ افراد کھلے عام عوام کے جانوں کھیل رہے ہیں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے حکمرانوں نے اپنی آنکھ بند کررکھی ہیں پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے گلی کوچوں میں ڈاکو راج ہے بے گناہوں کا خون ہورہا ہے لوگوں کو قیمتی سامان سے محروم کیا جارہا ہے دوسری جانب بجلی.
گیس کے قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ دی. لوگ مہنگائی کے باعث خودکشیاں کررہے ہیں. پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے انتخابات سے قبل عوام سے 300یونٹ فری بجلی کا وعدہ کیا جو آج پورا نہیں ہوسکا. مہنگائی اور کرپشن کے باعث ملک تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے شریف میمن نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے سخت شرائط پر حاصل کردہ کھربوں روپے حکمرانوں کی عیاشیوں پر اڑیا جاتا ہے بجلی گیس اور پٹرولیم کی قیمتوں کو مزید بڑھایا جارہا ہے تاجر برادری پر نئے ٹیکسوں کی بھرمار کر کے ان کو خودکشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.