
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 23 حلقوں میں ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے
جمعہ 19 اپریل 2024 18:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی خالی نشستوں کے لئے کل 23 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ پنجاب میں 154 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔
سندھ میں زبیر احمد جونیجو نے پی ایس۔80 سے بلامقابلہ اپنی نشست حاصل کی۔بلوچستان اسمبلی کی خالی نشستوں کے لئے 12امیدوار میدان میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کو ضروری انتخابی سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں ضلعی ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران مقررہ انتخابی شیڈول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔13 مارچ کو الیکشن کمیشن نے 23 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ ان انتخابات میں قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12نشستیں شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی 2 نشستیں، سندھ اسمبلی کی ایک نشست اور بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں بھی شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی تمام اکائیاں سبز ہلالی پرچم کے نیچے متحد ہیں، شہریارآفریدی
-
فیصل ابادضمنی انتخابات، این اے 104 سے تین امیدوار سامنے آ گئے
-
ریلویز پولیس کی بڑی کارروائی، جعلی بریگیڈیئر گرفتار
-
دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے‘مریم نوازشریف
-
پارلیمان تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی،سپیکر
-
ہائیکورٹ ،فیصل مسجد میں نامناسب لباس میں داخلے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی کی درخواست پر نوٹسز جاری
-
پاکستان کے دشمن چاہے اندر ہوں یا باہر، ریاست ان کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ سندھ
-
پیپلزپارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی
-
رواں سال لاہور میں ریپ کے 481 ،گینگ ریپ کے 31 مقدمات درج ہوئے
-
پاک فوج ہر طرح کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ،ہر جواب پہلے سے سخت ہوگا ‘ رانا تنویر حسین
-
پنجاب حکومت کی طرف سے تونسہ کےلئے 15 الیکٹرک بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.