امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
ہفتہ 27 اپریل 2024 17:15
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق امریکی انڈر سیکرٹری آئندہ ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے، دورے میں پاک امریکہ تعلقات پر مفصل جائزہ لیا جائیگا، پاکستانی قیادت سیاقتصادی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی ایشوز پر بات ہوگی، پاک امریکہ معاشی و تجارتی تعلقات پرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔
محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وہ قطری حکومت کے اعلی حکام اور دیگر سفارتی مشنز سے ملاقاتیں کریں گے جس میں افغانستان کی حمایت اور خطے میں سلامتی کے مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور 11 ہزار میگاواٹ کی شمسی توانائی کی صلاحیت نصب کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے جو ملک میں رہائشی کھپت کا ایک تہائی پورا کرے گا۔یاد رہے کہ جان باس دسمبر 2017 سے جنوری 2020 تک ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے تحت افغانستان میں امریکی سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
-
ابراہیم رئیسی : ایرانی سپریم لیڈر سے قربت والے سخت گیر صدر
-
میانمار: راخائن میں تشدد کی نئی لہر ہر وولکر تُرک کو تشویش
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
کیا بمبل بیز دنیا سے معدوم ہو جائیں گی؟
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.