وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم کی قیمت 4500سی3500 اور20کلوآٹے کی قیمت2800سی2000کرکے غریب عوام کے دل جیت لئے،حاجی اکرم انصاری
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:48
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہاکہ گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں 20کلو تھیلا کی قیمت صوبہ بھر میں 2800 روپے رہی مگر مریم نواز شریف کی غریبوں کی خدمت کے لئے اپنائی گئی حکمت عملی کے نتیجے میں منگل 23اپریل کو گندم کی قیمت 4800 روپے من سے کم ہو کر 3300 سے 3500 روپے فی من تک آگئی ہے۔
اس کے نتیجے میں فلور مل مالکان نے 20کلو وزنی آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے سے 800 روپے کم کر کے 23 اپریل کو 2000روپے کر دی ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ وزیراعظم میاں شہبازشریف نے جس طرح معاشی استحکام کے لئے ایران اورسعودیہ سمیت دیگر دوست ممالک کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری کی حکمت عملی طے کی ہے توقع ہے کہ بہت جلدعوام کویوٹیلٹی بلزمیں بھی کمی کی خوشخبری ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.