سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آنے لگی
شہر کے مختلف پیڈسٹل برج پر موبائل آن لائن کرکٹ ایپ اور گیمنگ کی تشہیر کی جارہی ہے، رپورٹ
اتوار 28 اپریل 2024 18:30
(جاری ہے)
بل بورڈ پر لگی اشتہاری تصویر میں روبن اتھاپا کو دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ اشتہار میں کرکٹ ایپ کی مشہوری کر رہے ہیں، کراچی کی مقبول ترین سڑکوں پر لگے مختلف بل بورڈز پر بھارتی کرکٹر کے ساتھ 2 خواتین کی تصویریں بھی چسپاں ہیں۔
شہر کے مختلف پیڈسٹل برج پر موبائل آن لائن کرکٹ ایپ اور گیمنگ کی تشہیر کی جارہی ہے۔بینر پر 4 ٹیموں کی بھی تصویر موجود ہے جس کا پاکستان فرنچائزز سے کوئی تعلق نہیں، تصویر میں موجود ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے ناموں کی فرنچائز ہیں۔یاد رہے کہ اس طرح کی ایپ کرکٹ میں جوئے کے لیے استعمال ہوتی ہیں جن پر پاکستان میں پابندی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یمن میں پائیدار امن کی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر اصرار
-
قدرت اور جنگلی حیات کو سمگلنگ سے خطرہ لاحق، یو این او ڈی سی
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
غزہ میں یو این سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت تحقیقات کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت قرار دے دیا
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
حکومت کا بجٹ میں درآمد کنندگان کے لیے سپلائی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1 سے 4 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
کویت میں بین الاقوامی ڈونر کانفرنس میں غزہ کے لیے 2 ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد کا وعدہ
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کی ترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر دستخط
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.