امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
منگل 30 اپریل 2024 10:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلسطین صرف حماس کا نام نہیں ہے۔
اسی طرح سوزن سارینڈن نے حماس کی جانب سے ریپ کرنے اور بچوں کو قتل کرنے کے اسرائیلی و بھارتی اسرائیلی پروپیگنڈے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ اوونز میں بچوں کو جلانے اور عصمت دری کی خبریں سب جھوٹ ہیں۔سوزن نے غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں کا بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ‘‘جو 35 ہزار افراد مارے گئے ہیں ان کا کیا ہوگا ’’ آخر میں سوزن نے سوال پوچھنے والی لڑکی کو کہا کہ اپنے مطالعے میں اضافہ کرو۔واضح رہے کہ حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مستقل جنگ بندی کی شرط رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.