مظفرآباد،اپریل میں محکمہ برقیات کی جانب سے صارفین کو اضافی یونٹ ڈال کر پریشان کرنے کا سلسلہ بدستور جاری
منگل 30 اپریل 2024 17:11
(جاری ہے)
متاثرین بل درست کرانے کے لیے دفتر گئے تو وہاں سے ایس ڈی او نے مارک کر کے لائن سپرینٹنڈنٹ کو دے دا کہ وہاں یونٹ چیک کر کے واپس لائیں مگر لاین سپرینٹنڈنٹ نے ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے بل درست نہ کیا۔
اسی طرح بہت سے صارفین ہیں جن کو اضافی 400/ 500 اور ایک ہزار تک یونٹ فالتو ڈال کر انہیں پریشان کر دیا جاتا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ محکمہ برقیات اگر اپنا قبلہ درست نہیں کرتا تو مجبوراً احتجاج کرنا پڑے گا۔صارفین نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ جو یونٹ میٹر پہ ہوتی ہیں وہی یونٹ وہ بل میں دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.