وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 3 مئی 2024 23:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔\932