![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
علما مشائخ ونگ مسلم لیگ (ن)سرگودھا ڈویژن کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
ہفتہ 11 مئی 2024 13:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر افہام تفہیم کی فضا قائم کئے بغیر ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نہیں نکالا جا سکتا اس کیلئے ضروری ہے کہ تمام جماعتیں قومی یکجہتی کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ سیاست اور جمہوریت میں عدم برداشت کے رویوں کو فروغ دینے والوں کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے اور امید کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اپنا موثر اور مثبت کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف محسن پاکستان ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف قائد پارٹی میاں نواز شریف کے ویژن کی تکمیل کرتے ہوئے پاکستان کو معاشی مسائل اور بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے موثر اور ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید قومی خبریں
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
آئی ٹی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر کمی
-
11 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ 46 کروڑ ڈالررہا، اسٹیٹ بینک
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف
-
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
-
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی 68 ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
-
بارش میں نہاتے ہوئے آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک
-
پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کی، پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب کا انعقاد
-
غیر ملکی باشندہ بھاری منشیات سمیت گرفتار، مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.