
این اے 148ضمنی الیکشن،پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی85863 ووٹ لے کر کامیاب
پیر 20 مئی 2024 09:30
(جاری ہے)
این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے کل 275 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج جاری کر دیے گئے جن کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی 85863ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے،سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بیرسٹر تیمور الطاف 52354 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر،تحریک لبیک پاکستان کے ملک اظہر احمد سندیلہ2242 ووٹ لیکر تیسرے اور آزاد امیدوار روبینہ اختر 629 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر رہیں۔
جماعت اسلامی کے امیدوار عاطف عمران نے 381،آزاد امیدوار خالد جاوید وڑائچ نے375اور آزاد امیدوار امجد حسین نے 314 ووٹ حاصل کیے۔حلقے میں کل ووٹوں کی تعداد 444231 ہے،ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 142158 رہی جبکہ1223 ووٹ مسترد ہوئے ، ٹرن آوٹ 32.28 فیصد رہا۔مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.