
گورنرخیبرپختونخوا سے رکن قومی اسمبلی سردار محمدیوسف، سابق صوبائی وزیر شیراعظم خان وزیر، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین ڈاکٹرقبلہ آیاز کی ملاقات
جمعرات 23 مئی 2024 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے گورنر کو ادارے سے متعلق تفصیلی طور پر بھی آگاہ کیا جس پر گورنرنے کہاکہ جدید دور کے مطابق تعلیمی سہولیات کی فراہمی اعلی تعلیمی اداروں کی ترجیح ہونی چاہئیے اور بالخصوص جدید ریسرچ پر توجہ مرکوزکرنی چاہئیے تاکہ ہمارے طلباء اقوام عالم کاتعلیمی میدان میں کامیابی سے مقابلہ کرسکیں۔
دریں اثناء گورنر سے پیسکوچیف انجینئراخترحمیدخان اور جنرل منیجر نارتھ واپڈا نے بھی گورنرہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر گورنرنے کہاکہ گرمیوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو تکالیف کا سامناکرناپڑرہاہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم رکھ کر بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کیاجائے۔علاوہ ازیں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان ٹیلی ویژن پشاور کا دورہ کیا اور ایمپلائز یونین کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔یونین کے عہدیداروں نے گورنر کو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے بعد اُن کو پنشن نہ ملنے جیسے مسائل سے آگاہ کیا جس پر گورنرنے کہاکہ 2008 میں پی پی پی کی حکومت نے پہلے بھی پی ٹی وی میں کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولرکیاتھا اور انشاء اللہ ان کوپنشن جیسے درپیش مسائل بھی حل کریں گے ۔انہوں نے ملازمین سے کہاکہ پی ٹی وی ہمارا قومی چینل ہے ، اس کی بہتری کیلئے اپنے پروفیشنل ذمہ داریاں بہترین طریقے سے انجام دیں۔پی ٹی وی ریاست ،ملک و قوم کاایک اثاثہ ہے جس کی بہتری کیلئے ہم سب کو ملکر کردار اداکرناہوگا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک، یو این ادارہ
-
لبنان: جنگ زدہ لوگوں کو بڑے پیمانے پر فوری مدد درکار، یو این
-
شام میں متشدد کارروائیاں اور اسرائیلی حملے ناقابل قبول، جیئر پیڈرسن
-
لیبیا میں سیاسی عمل کے لیے نقصان دہ اقدامات سے اجتناب پر اصرار
-
بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ، خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں سائرن سسٹم نصب
-
وزیر اعظم نے بھارت کے بڑھتے ہوئے اشتعال انگیز رویے کو انتہائی مایوس کن اور تشویشناک قرار دے دیا
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سیکریٹری جنرل ایگزیکٹو کونسل دبئی سے ملاقات،
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ
-
وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلی فونک رابطہ
-
آل پارٹیز کانفرنس بلائیں ، عمران خان کو بھی اس میں مدعو کریں
-
امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں ہلاکتیں واقع ہونے کا خدشہ، ٹام فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.