مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان کی درخواست پر سماعت 2جولائی تک ملتوی
پیر 10 جون 2024 17:45
(جاری ہے)
سماعت کے بعد میڈیا نمائبگان سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ آج کے کیس کا ہمیں معلوم ہوا مرزا اختیار بیگ نے کیس ڈس مس کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔
جس کی سماعت 2 جولائی کو ہوگی۔ فارم 47 ایک شخص نے بیٹھ کر بنائے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں فارم 47 والے بیٹھے ہیں۔ کینیڈا کا قانون یہ کہتا ہے جب تک منسٹر سائن نہ کردے وہ الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ مرزا اختیار بیگ اب پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دو نمبر فارم 47 کو اسی سال اسمبلیوں سے باہر نکالیں گے۔ انہیں شکست ہوگی ہمیں کامیابی ملے گی۔ ایم کیو ایم قومی تو چھوڑے صوبائی اسمبلی کی بھی ایک سیٹ نہیں جیت سکی۔ ہمیں عدالتوں پر یقین ہے فیصلہ ہمارے حق میں ہی ہوگا۔ مرزا اختیار بیگ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ آپ کو ہم جلد گھر بھیجیں گی۔ آج ہمارے ساتھ خواتین ونگ موجود ہیں۔ اس بار کیسز سالوں نہیں چلے گا، اسی سال فیصلہ ہوگا۔ مرزا اختیار بیگ کا کیس بہت کمزور ہے۔ پلان اے سے ہی ہمیں کامیابی ملے گی۔ سارے ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ اب فارم 47 والوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے۔ ورنہ یہ فارم 47 والے کرکٹ ٹیم کی طرح ملک کا حال بھی ایسا کردیں گے۔ محسن نقوی کرکٹ بورڈ دیکھ رہے ہیں تو ایسا ہی ہوگا۔ ایم کیو ایم سے کسی قسم کے مزاکرات نہیں ہوسکتے۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.