بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے سینئر صحافی تنویر بیگ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 29 جون 2024 22:09

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے سینئر صحافی تنویر بیگ کے انتقال پر اظہار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2024ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے سینئیر صحافی تنویر بیگ کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار،صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم تنویر بیگ کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ تنویر بیگ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائی