اٹک پولیس قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا

منگل 2 جولائی 2024 16:36

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2024ء) اٹک پولیس قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ بسال ملک محمد نعیم نے سال 2022 میں قتل کر کے روپوش ہونے والے مجرم اشتہاری نوید اللہ شاہ ولد فرد شاہ سکنہ لکی مروت کو اپنی انتھک محنت اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔\378