
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ’’موثر ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کاری‘‘کے موضوع پرسہ روزہ تربیتی ورکشاپ دوسرے روز بھی جاری
منگل 9 جولائی 2024 17:15

(جاری ہے)
پینالسٹس میں جائیکا کے ڈپٹی چیف ایڈوائزر، عابد گل، ملک کے معروف یوٹیوبر ہاچی، ڈیجیٹل کریئٹر، عمران علی دینا، وزارت تعلیم کے ذوالفقار علی قزلباش، ایٹم کیمپ کی سی ای او فضا امجد شامل تھیں۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کیا ہے، ہم وزارت تعلیم، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی(جائیکا)و دیگر شراکت داروں کے تعاون سے آؤٹ آف سکول بچوں کو داخل کرانے میں بھرپور کردا ر ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی جائیکا کے تعاون سے ملک کے پسماندہ ترین علاقوں کے نوجوانوں کو مڈل ٹیک اور میٹرک ٹیک کی تعلیم فراہم کررہی ہے۔جائیکا کے ڈپٹی چیف ایڈوائزر عابد گل نے کہا کہ جائیکا وزارت تعلیم اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تعاون سے پاکستان کی لٹریسی صورتحال کو بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.