
این اے 46 میں مبینہ دھاندلی کےخلاف کیس ‘ الیکشن ٹریبونل کا ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم
عدالت نے پٹشنر کو الیکشن کمیشن کو کاپیز فراہم کرنے کی ہدایت کردی‘ قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں گے. جسٹس طارق محمود جہانگیری
میاں محمد ندیم
جمعرات 11 جولائی 2024
12:31

(جاری ہے)
دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ پٹیشنز کی کاپیز نہیں ملیں ہم نے فارم 45 ، 46 ، 47 جمع کرا دئیے ہیں عدالت نے پٹشنر کو الیکشن کمیشن کو کاپیز فراہم کرنے کی ہدایت کردی عدالت نے ریٹرنگ افسر کو فارم 45 ، 46 ، 47 جمع کرانے کا حکم دے دیا ریٹرنگ افسر کے وکیل نے کہا کہ مجھے گزشتہ روز پارٹی بنایا گیا کچھ وقت دے دیں جواب دے دوں گا. انجم عقیل خان نے درخواست ناقابل سماعت ہونے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے عدالت نے انجم عقیل خان کی درخواست پر عامر مغل کے وکیل کو جواب دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ انجم عقیل خان کی جیت کا گزٹ نوٹیفکیشن کب کا ہے؟. عامر مغل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 19 فروری کا نوٹیفکیشن ہے جب کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن 13 فروری کا ہے عامر مغل کی پٹیشن وقت گزرنے کے بعد دائر ہوئی ہے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ قانون کے مطابق دیکھیں گے جو بھی ہوا فیصلہ کریں گے کیس کی مزید سماعت محرم کے بعد 22 جولائی تک ملتوی کردی گئی ہے.
مزید اہم خبریں
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
جنگی صورتحال؛ ایران اور عراق میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.