اسلام آباد ہائی کورٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی تفتیش پر سخت سوالات
یہاں کسی سینئر افسر کو نہیں بلایا اور ہمیں بھی اچھا نہیں لگتا کہ کسی سینئر افسر کو عدالت بلایا جائے. جسٹس خادم حسین سومروکے ریمارکس
میاں محمد ندیم
جمعرات 13 اگست 2026
14:02
(جاری ہے)
جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ پولیس کی انکوائری اور تفتیش ایسی ہوتی ہے کہ عدالت کو ضمانت دینا پڑتی ہے، عدالت نے ریکارڈ چیک کیا تو ان چاروں مقدمات میں تفتیش مِس ہینڈل ہوئی، اسلام آباد میں تفتیشی افسر کی تنخواہ 1 لاکھ روپے جبکہ سندھ میں 40 ہزار روپے ہے، اس کے باوجود سندھ میں پولیس کی تفتیش اچھی ہوتی ہے. انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ سال میں عدالت نے یہاں کسی سینئر افسر کو نہیں بلایا اور ہمیں بھی اچھا نہیں لگتا کہ کسی سینئر افسر کو عدالت بلایا جائے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایس ایس پی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ اپنے ادارے کے تفتیشی نظام کو بہتر کریں. عدالت نے خبردار کیا کہ اگر آئندہ تفتیش درست نہ ہوئی تو اسلام آباد پولیس کے خلاف لکھا جائے گا جسٹس خادم حسین سومرو نے ایس ایس پی کو ہدایت کی کہ آئی جی اسلام آباد کو بھی پیغام دیں، آئندہ تفتیش خراب ہوئی تو عدالت حکم جاری کرے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمنی حوثی گروپ کے ترجمان یحییٰ سریع کا ”ایکس“ اکاﺅنٹ معطل کر دیاگیا
-
اسلام آباد ایئر پورٹ آنے والی پروازوں کو اضافی ایندھن رکھنے کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی تفتیش پر سخت سوالات
-
’بالی وڈ کی پاکستان سے پریم کتھا کب ختم ہو گی،‘ کنگنا رناوت
-
بیٹے کی سالگرہ ‘کولمبیا کی خاتون 38 گھنٹے بعدموت کو شکست دے کر ملبے سے زندہ نکل آئی
-
پیپلزپارٹی بلیک میلر ہے، یہ ہمیں بلیک میل کرتی ہے، ن لیگی سینیٹر کا الزام
-
احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کو منتقل کیے گئے مقدمات کی نیب عدالتوں میں واپسی
-
ملک بھر میں فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان
-
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ‘بنیادی تنخواہ15لاکھ50ہزار مقرر
-
انسانوں کو فوری ٹھنڈک پہنچانے کے لیے منفرد ہیومن فریج متعارف
-
دونوں بازوؤں سے محروم شخص پولیس پر پتھراؤ اور ڈنڈے برسانے کے الزام میں گرفتار
-
آئی ایل او‘ اور کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی صحافیوں کے خلاف کاروائیوں اور مسائل پر پاکستانی حکومت کو خط لکھنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.