
لاہور سمیت پنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ، با لائی علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
پیر 22 جولائی 2024 22:03
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہا تا ہم شمال مشرقی علاقوں میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ریکارڈ ہو ئی۔
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 29 جبکہ زیادہ سے زیادہ 37 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ہوا میں نمی کا تناسب 57 فی صد رہا،لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 136 فیصد رہی،اسی طرح شہر کے دیگر علاقوں پاکستان انجنیئرنگ سروسز 175،ذکی فارمز 172،سید مراتب علی روڈ 170،ریونیو سوسائٹی میں176،یو ایم ٹی166،سی ای آر پی آفس177،ٹھو کر نیا ز بیگ167،آرک سٹیشن ون 163 اور فیز 8 ایوی گرین میں ائیر کوالٹی انڈیکس 190ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.