
بگ باس او ٹی ٹی 3 سلمان کی جگہ انیل کپورکا جادو چل گیا
منگل 23 جولائی 2024 22:11

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ناظرین نے انیل کپور کو میزبان کے طور پر قبول کر لیا ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ تیسرے سیزن نے بگ باس او ٹی ٹی 20 کے مقابلے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
شو کا پریمیئر 21 جون کو ہوا، اور اب جیو سینما کا بگ باس او ٹی ٹی 3 سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے بھارتی غیر اسکرپٹڈ شوز کی فہرست میں سرفہرست ہے، تین ہفتوں کے اندر، تیسرے سیزن نے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ویوزحاصل کیے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا ئ یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.