
پی ایس ای آر کے تحت رجسٹرڈ افرادہمت کارڈ ، کسان کارڈ ، لیپ ٹاپ سے مستفید ہو سکیں گے، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ
پیر 29 جولائی 2024 16:44
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد حکومت پنجاب کے ہمت کارڈ ، کسان کارڈ ، لیپ ٹاپ ، سکالرشپ پروگرام، ٹریکٹر سکیم ، مویشی کارڈ ، اپنی چھت اپنا گھر سے مستفید ہوسکیں گے ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی رجسٹری پروگرام کیلئے ایگزیکٹ ڈیٹا کا حصول ترجیح ہے۔مستحقین ضلع بھر میں قائم مراکز پر اور آن لائن بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز پی ایس ای آر اور ستھرا پنجاب پروگرام کے عمل کی باقاعدہ نگرانی کریں،سٹاف اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے ، شفاف انداز میں حقیقی ڈیٹا کو ہرصورت یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی کارروائی‘ 6 غیر قانونی ٹریول ایجنٹس گرفتار
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.