پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ ریفری کورس اختتام پذیر
بدھ 31 جولائی 2024 21:20
(جاری ہے)
کورس میں 24ریفریز نے حصہ لیا اور پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی، تین روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا تھا۔
پی ایف ایف کے ترجمان نے پاکستان میں ریفرننگ کے معیار کو آگے بڑھانے کے لیے فیڈریشن کی لگن پر زور دیتے ہوئے کہاکہ پی ایف ایف مختلف ترقیاتی کورسز کے ذریعے ریفرینگ کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ہمارے پاس آنے والے مہینوں کے لیے اضافی کورسز کا منصوبہ ہے، جس میں ریفرینگ کے مختلف پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ارب فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے
-
بنگلادیشی بیٹر مہدی حسن میراز نے انعامی رقم رکشے والے کی فیملی کو دیدی
-
شین وارن کی بیٹی کی 55 ویں سالگرہ پر مرحوم والد کے لیے دل چھو لینے والی پوسٹ
-
پی سی بی کا اقبال سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاری، قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر7 ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئیگی
-
محمد عباس کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل
-
افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ بغیرکوئی گیند پھینکے ختم
-
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز،افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
-
جنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی شرکت کیلئے نیا آپشن سامنے آگیا
-
وقاریونس کی بطورایڈوائزرپی سی بی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت وکیل کے پیش نہ ہونے پر ملتوی
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.