
مریم نواز کی ٹک ٹاک حکومت ایک بارش کی مار تھی
ساری دنیا شعیب کو ڈھونڈ رہی ہے شعیب شاید گٹر میں گر گیا ہے، لاہور میں نکاسی آب کی انتہائی ناقص صورتحال پر زرتاج گل کی مریم نواز حکومت پر شدید تنقید
محمد علی
جمعرات 1 اگست 2024
22:59

(جاری ہے)
جبکہ بارش کے باعث مختلف واقعات میں کئی افراد اپنی جان سے ہاتھ بھی دھو بیٹھے۔
صوبائی دار الحکومت میں کرنٹ لگنے، چھتیں، دیواریں گرنے سے کمسن بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نشاط کالونی میں بارش کے پانی سے بجلی کے پول میں کرنٹ آنے سے نوجوان دم توڑ گیا، متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، نوجوان گھر کے لئے ناشتہ لے کر جا رہا تھا۔ کوٹ لکھپت کے علاقہ میں 14 سالہ بچہ بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو کے مطابق افسوسناک واقعہ چونگی امر سدھو نیازی چوک پر پیش آیا، بچے کی شناخت عبداللہ ولد الطاف عمر 14 سال معلوم ہوئی۔ نشتر کالونی میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 سالہ کرن دم توڑ گئی جبکہ ملبے تلے دب کر 5 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کاہنہ میں دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 7 بکریاں ہلاک، کوٹ لکھپت میں بارش کے پانی میں کرنٹ آنے سے عاشق علی نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔ ڈیفنس کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے 41 سالہ شخص غلام مصطفیٰ جاں بحق ہو گیا، شوکت خانم چوک کے قریب لکڑی سے بنی چھت گرنے سے دو افراد زخمی ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
لاکوا کا شام اور لبنان میں یو این امن کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور
-
یوکرین جنگ میں ڈرون انتہائی مہلک ثابت ہورہے ہیں، رپورٹ
-
الحمدللّٰہ دو تہائی!
-
نظرثانی میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کیا جاتا ہے، جس جج نے اگرغلطی کی ہوگی تو وہی اسے درست کرے گا
-
ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ جیتنے کا جھوٹا دعویٰ کیا حالانکہ ان کے ملک کو تباہ کردیا گیا
-
ہم زخمی ضرور ہیں لیکن عمران خان کے نظریئے کی مرہم ہمارے پاس موجود ہے
-
مہنگے قرضے ترقی پذیر ممالک کی معاشی نمو میں رکاوٹ، یو این رپورٹ
-
دنیا باقی مسئلوں میں غزہ کے المیہ کو نظر انداز نہ کرے، یو این چیف
-
ایک ہفتے کے دوران بجلی، چینی، ایل پی جی، دودھ، سبزیوں سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 20 مزید افراد ہلاک، نظام صحت تباہی کے کنارے
-
پاکستان سے جنگ انڈیا کا سی پیک روٹ کو ڈسٹرپ کرنے کا آخری کارڈ بھی فلاپ ہوگیا
-
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.