وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ کا اجراء
ہفتہ 10 اگست 2024 21:28
(جاری ہے)
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا اور نوجوان نسل کے لئے ایک مثال بن گئے ہیں۔
ڈاک ٹکٹ کو عزم استحکام کا عنوان دیا گیا ہے جو ملک کی ترقی اور استحکام کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ڈاک ٹکٹ میں مینار پاکستان کی تصویر کو شامل کر کے پاکستان کی آزادی کی جدوجہد اور اس کی علامتی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کردہ ڈاک ٹکٹ آنے والی نسلوں کو پاکستان کی آزادی کی جدوجہد، قربانیوں اور حکومت پاکستان کی ملکی استحکام کے لئے جدوجہد اور عزم سے آگاہ کرے گا۔\932مزید اہم خبریں
-
افغانستان: طالبان حکمرانی میں انسانی حقوق مسلسل گراوٹ کا شکار
-
لبنان: واکی ٹاکی اور پیجر دھماکوں پر گوتیرش کو گہری تشویش
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور
-
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات کو مسترد کردیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا 15 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آرمی چیف اورججزکی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیم
-
اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے 40ارب کی بچت اور 70 ہزار نوجوانوں کو روزگار ملےگا
-
ملک کے سیاسی بحرانوں کا ایک ہی علاج ہے کہ قومی ڈائیلاگ کیا جائے
-
حکومت 4 ایمپائروں کو ساتھ ملا کر کھیل رہی‘ آئینی ترامیم کا مقصد بھی 3 ایمپائروں کو توسیع دینا ہے‘بانی پی ٹی آئی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف اوربرطانوی بادشاہ چارلس سوم کا ٹیلی فون پر رابطہ
-
پاکستان، روس کے درمیان معیشت، تجارت کے شعبے میں تعاون سے متعلق ایم او یو پر دستخط
-
لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز دھماکے: نو ہلاک، سینکڑوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.