
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایم ایس،ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر
جمعرات 15 اگست 2024 20:35
(جاری ہے)
اپلائی کرنے والے تمام امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور اوقات کار کے مطابق داخلہ ٹیسٹ کے لیے یونیورسٹی پہنچیں۔ واضح رہے کہ میٹرک ایف اے اور ائی کام پروگرامز سمسٹربہار 2024 کے داخلے پانچ ستمبر تک جاری رہیں گے ،ان پروگرامز کے داخلہ فارم اور پراسپیکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس ڈیرہ غازی خان اور قائم کردہ سیل پوائنٹس سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔مزید معلومات کے لیے دفتر کے ٹیلی فون نمبرز 0649260386 اور 0649260387 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.