
جہانیاں،اے سی کا پائپ پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی،گھر میں سوئے دو نوجوان جھلس کر جاں حق
جمعہ 30 اگست 2024 15:04
(جاری ہے)
مرحومین کی وفات پرجہانیاں میںفضاء سوگوار ہو گئی جبکہ مرحومین کی رہائش گاہ کے باہر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، جواں سال لڑکوں کی المناک موت پر دوست احباب عزیز و اقارب اشکبار نظر آئے۔
دریں اثنا ء مرحومین کی وفات پر صدر انجمن حسینیہ سید عدنان قمر جعفری، سید سرفراز شاہ، چوہدری خادم حسین، سید علی رضا شاہ، سابق صدر بار محمد لطیف خان خٹک، نذیر احمد خان، ڈاکٹر عمران فاروق، محمد عارف سعید، شبیر احمد شاہد، بینک آفیسر چوہدری سعید اقبال، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصفر، پروفیسر محمد خلیل، چوہدری ثنا ء اللہ احسان، ڈاکٹر یاسین گل، زین یوسف، شیخ عبدالرحمان شان، ریسکیو آفیسر عقیل اختر سمیت صحافیوں، میپکو افسران و اہلکاران اور معززین علاقہ نے تعزیت کا اظہار کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.