Live Updates

وزیراعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے وزیر بلدیات سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال پراظہار افسوس

پیر 16 ستمبر 2024 11:58

وزیراعلیٰ سندھ کا بلوچستان کے وزیر بلدیات سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2024ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے وزیر بلدیات سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کیلئے سردار سرفراز چاکر ڈومکی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سرفراز ڈومکی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Live بلوچستان سے متعلق تازہ ترین معلومات