آئی سی سی کا مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے مجموعی انعامی رقم 7.96 ملین امریکی ڈالر مقرر
بدھ 18 ستمبر 2024 15:38
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے والی ٹیم کو 2.34 جبکہ رنر اپ کو 1.17 ملین امریکی ڈالر دیئے جائیں گے، ایونٹ میں سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 6 لاکھ 75 ہزار امریکی ڈالر دیئے جائیں گے جبکہ گروپ میچز جیتنے پر ہر ٹیم کو 31 ہزار 154 امریکی ڈالر ملیں گے۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ہو گا، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں 23 میچز دبئی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کل ہوگا
-
عمران خان کی 72 ویں سالگرہ، پی سی بی کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی
-
ویمنزٹی 20 ورلڈکپ؛ ہار دیکھ کر بھارتی فیلڈر امپائرز سے الجھ پڑی
-
پہلی سپیریئرقومی مرد و خواتین کی تیز ترین ریس کے مقابلے 8اکتوبر کو لاہور میں ہونگے
-
فیڈرل فٹ بال لیگ میں ہائی لینڈرز کلب نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کی موجودہ کارکردگی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے : روی چندر ایشون
-
شان مسعود عمران خان جیسا ’پرو ایکٹو‘ نہیں بلکہ ’ری ایکٹو کپتان‘ ہے : ڈیوڈ لائیڈ
-
فیڈریشن کی غفلت ، فٹبال ٹیم روس جیسے بڑے حریف کیخلاف فرینڈلی میچ کھیلنے سے محروم ہوگئی
-
یشاسوی جیسوال سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ملکی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
-
پاکستان کو آسانی سے ہرانے کی بات کرنا حماقت، ناصر حسین نے انگلش کرکٹرز کو خبردار کردیا
-
فٹنس مسائل، بین سٹوکس پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
-
سابق کپتان عمران خان نے زندگی کی 72 بہاریں دیکھ لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.