جماعت اسلامی رہنماوں کا چوہدری ارشاد گوندل کی وفات پراظہار تعزیت

بدھ 18 ستمبر 2024 18:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2024ء) سینئرصحافی اورسکھرپریس کلب کے سابق صدر چوہدری ارشاد گوندل کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :