
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پیر 23 ستمبر 2024 23:09
(جاری ہے)
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28اور زیادہ سے زیادہ 37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 48فیصد رہا۔
لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح135فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس آرک ون اسٹیشن میں 160،ٹھوکر نیاز بیگ 152،لاہور امریکن سکول 134،سید مراتب علی روڈ پر167،یوایس قونصلیٹ 167،پاکستان انجینئرنگ سروس163،سی ای آر پی آفس 163 اور فیز ایٹ ایوی گرین167 ریکارڈ کیا گیا ۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.