
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 35 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“کا چوتھا روز
اتوار 29 ستمبر 2024 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ کوسووہ کا یہ پہلا گروپ ہے جس کے فنکاروں نے پاکستان میں پرفارم کیا ہے۔
رونڈا کے فنکاروں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں کراچی کی عوام کے سامنے پرفارم کرکے بہت اچھا محسوس ہورہا ہے، کراچی کے لوگ بہت پرجوش ہیں۔ کوسووہ کے فنکاروں نے کہاکہ کراچی دنیا کی بہترین جگہ ہے ، یہاں کے لوگ بہت اچھے اور امن پسند ہیں، ”ڈانس فار پیس“ میں پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والوں میں ساؤتھ افریقہ سے آئے ہوئے جیز آرٹ ڈانس تھیٹر، بھاوانی کرکی( نیپال ) جبکہ پاکستان سے عدنان بٹ گروپ، سکندر اور راعنہ شامل تھے۔ اسٹریٹ ڈانسر ڈی آر سی ( کونگو) اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی تھیٹر اور ڈانس اکیڈمی کے طلباءنے بھرپور انداز میں پرفارم کیا۔واضح رہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری 35روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 30اکتوبر تک جاری رہے گا جس کے ٹکٹ آرٹس کونسل کراچی اور ٹکٹ والا ڈاٹ کام سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ آرٹس کونسل کے ممبران 50فیصد رعایت پر آرٹس کونسل سے بآسانی ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ربیع الاول کا چاند24اگست کو نظر آنے کا امکان ہے ‘ سپارکو
-
جشن آزادی پر گوگل کا ڈوڈل پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل
-
مسلح افواج اور عوام کے اُس عزم و حوصلے کو سراہتا ہوں جنہوں نے مل کر ہماری خودمختاری کا دفاع کیا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
-
پنجاب میں چین کی جانب سے تیز ترین سرمایہ کاری کا نیا منفرد ریکارڈ
-
بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ بھی برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے
-
احمدیار، نجی بینک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر راکھ
-
وزیراعلی پنجاب کی کرپشن پرزیرو ٹالرنس پالیسی پرسختی سے عمل درآمد
-
اگست یوم آزادی پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
-
پاکستان کی بنیاد ہمارے آبائو اجداد کے خون سے رکھی گئی ہے،رانا مشہود احمد خان
-
حضرت داتا گنج بخشؒ کا982 واں عرس،وزیراعلیٰ کا خراج عقیدت
-
قائمقام گورنرپنجاب ملک محمد احمد خان نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کیا
-
لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، 2 کی حالت تشویشناک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.